بوتسوانا کی سان کمیونٹی | سوال | DW | 03.05.2017
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

سوال

بوتسوانا کی سان کمیونٹی

بوتسوانا میں سان نامی ایک ایسی دیہی کمیونٹی ہے جو سخت ترین حالات کے باوجود کئی صدیوں سے اپنا وجود قائم رکھے ہوئے ہیں۔ ایک سماجی کارکن کی کوششوں کی بدولت یہاں کم پانی استعمال کرنے والی واشنگ مشین بنائی گئی ہے اور ایک ایسی وہئیل چیر بنانے پر کام کیا جا رہا ہے جو ریت میں با آسانی چل سکتی ہے۔

ویڈیو دیکھیے 04:02
Now live
04:02 منٹ

پڑھیں بھی