بنگلہ دیش ڈینگی بخار کی جکڑ میں | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 31.07.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

بنگلہ دیش ڈینگی بخار کی جکڑ میں

بنگلہ دیش میں ڈینگی بخار مزید پھیلنے کے خدشات بڑھتے جا رہے ہیں۔ ڈینگی وائرل انفیکشن، جو مچھروں کے کاٹنے سے پھیلتا ہے، ملک کے تقریبا تمام علاقوں میں پھیل چکا ہے۔ ڈھاکا میں بچوں کے ایک ہسپتال میں ڈاکٹر اوور ٹائم کام کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 01:21