بنگلہ دیش میں روہنگیا مہاجرين کو مون سون بارشوں کا خوف | معاشرہ | DW | 15.05.2018
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

معاشرہ

بنگلہ دیش میں روہنگیا مہاجرين کو مون سون بارشوں کا خوف

اگست 2017ء ميں ميانمار کی سکيورٹی فورسز کے آپريشن کے بعد ہزاروں روہنگیا، میانمار سے بنگلہ دیش ہجرت پر مجبور ہو گئے تھے۔ ان پناہ گزينوں کو خوراک اور رہائش فراہم کے لیے بین الاقوامی تنظیمیں ابھی بھی جدوجہد کر رہی ہیں۔ ایسے میں مون سون بارشوں کی آمد قريب ہے، جو ان پناہ گزينوں کے لیے ايک نئی پریشانی کا باعث ہے۔

ویڈیو دیکھیے 01:06
Now live
01:06 منٹ

پڑھیں بھی