بلوچستان کے ’عوام کو ٹشو پیپر کی طرح استعمال کیا گیا‘ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 06.12.2021
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

بلوچستان کے ’عوام کو ٹشو پیپر کی طرح استعمال کیا گیا‘

’گوادرکو حق دو‘ کے نعرے کے ساتھ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں 15 نومبر سے احتجاج جاری ہے۔ اس تحریک کا بنیادی مقصد بلوچستان میں عوام کو درپیش مسائل اور سی پیک منصوبے میں بلوچوں کے حقوق ہیں۔ تانیا بلوچ نے اس تحریک کے رہنما مولانا ہدایت الرحمان سے بات کی ہے

ویڈیو دیکھیے 06:13

پڑھیں بھی