بلوچستان کے خانہ بدوش اور روایتی پتھر کی روٹی ’کاک‘ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 14.09.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

بلوچستان کے خانہ بدوش اور روایتی پتھر کی روٹی ’کاک‘

بلوچ چرواہے مہینوں تک بلوچستان کے ایسے پہاڑی علاقوں میں اپنے مال مویشیوں کے ساتھ تنہہ تنہا گھومتے رہتے ہیں، جہاں زندگی کی بنیادی سہولیات تک موجود نہیں ہوتیں۔ ایسے میں ان کے لیے بلوچستان کی مشہور ’کاک‘ یا ’پتھر کی روٹی‘ ایک طاقتور خوراک ہوتی ہے۔ ڈی ڈبلیو اردو نے دشت دامان کے علاقے میں ایک ایسے ہی خانہ بدوش چرواہے سے ملاقات کی۔

ویڈیو دیکھیے 03:07