بلوچستان کی ترقی کے لیے تعلیم اور صحت ضروری ہے، ثنا جمالی | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 02.12.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

بلوچستان کی ترقی کے لیے تعلیم اور صحت ضروری ہے، ثنا جمالی

پاکستان کے صوبہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والی پہلی خاتون سینیٹر ثنا جمالی کا کہنا ہے کہ اگر بلوچستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے تو وہاں کی خواتین کو تعلیم فراہم کرنا ہوگی تاکہ وہ خودمختار زندگی گزار سکیں۔ دیکھیے ڈی ڈبلیو اردو کے ساتھ سینیٹر ثنا جمالی کی خصوصی بات چیت۔

ویڈیو دیکھیے 06:08