بلوچستان کا احساس محرومی دور کرنے کی کوشش کروں گا، عارف علوی | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 29.08.2018
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

بلوچستان کا احساس محرومی دور کرنے کی کوشش کروں گا، عارف علوی

پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے نامزد کردہ صدارتی امیدوار عارف علوی کا کہنا ہے کہ وہ بلوچستان کا احساس محرومی دور کرنے سمیت ملک کے اہم معاملات میں اپنا کردار ادا کریں گے۔ عارف علوی سے ڈی ڈبلیو کے نمائندے رفعت سعید کی خصوصی گفتگو۔

ویڈیو دیکھیے 05:40

پڑھیں بھی