بلوچستان: پانی کی قلت کے سبب مقامی افراد نقل مکانی پر مجبور | سائنس اور ماحول | DW | 28.09.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

سائنس اور ماحول

بلوچستان: پانی کی قلت کے سبب مقامی افراد نقل مکانی پر مجبور

ماضی میں بلوچستان میں پانی کی ترسیل اور زیر زمین پانی کی سطح برقرار رکھنے کے لیے 'کاریز' کا نظام استعمال کیا جاتا تھا۔ تاہم بارشوں کی کمی کے نتیجے میں زیر زمین پانی کے ذخائر میں شدید کمی ہو چکی ہے۔ کِلی پُنگہ سے اظہار الحق کی رپورٹ۔

ویڈیو دیکھیے 04:21