بلوچستان وبا سے کيسے نمٹ رہا ہے؟ وزير اعلیٰ جام مير کمال کا خصوصی انٹرويو | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 12.04.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

بلوچستان وبا سے کيسے نمٹ رہا ہے؟ وزير اعلیٰ جام مير کمال کا خصوصی انٹرويو

پاکستان کے ديگر صوبوں کے مقابلے ميں صوبہ بلوچستان سب سے زيادہ پسماندہ بھی ہے اور وہاں غربت کی شرح بھی زيادہ ہے۔ ايسے ميں صوبائی حکومت کو کن مسائل کا سامنا ہے اور نئے کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کے ليے کيا اقدامات جاری ہيں۔ يہ بتا رہے ہيں وزير اعلیٰ جام مير کمال۔

ویڈیو دیکھیے 06:24

پڑھیں بھی