بلوچستان میں کوئلے کی کانیں اور جان پر کھیلتے کان کن | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 21.12.2017
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

بلوچستان میں کوئلے کی کانیں اور جان پر کھیلتے کان کن

بلوچستان میں چالیس ہزار سے زائد افراد کوئلے کی کانوں میں کام کرتے ہیں۔ حفاظتی آلات کے بغیر سنگلاخ پہاڑوں کا سینہ چیر کر کوئلہ نکالنے والے ان کان کنوں کے حالات کیسے ہیں؟ جانیے کوئٹہ سے عبدالغنی کاکڑ کی اس رپورٹ میں۔

ویڈیو دیکھیے 03:02
Now live
03:02 منٹ