بلقیس ایدھی بھی چل بسیں لیکن وہ دلوں میں زندہ رہیں گی | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 15.04.2022

ڈی ڈبلیو کی نئی ویب سائٹ وزٹ کیجیے

dw.com کے بِیٹا ورژن پر ایک نظر ڈالیے۔ ابھی یہ ویب سائٹ مکمل نہیں ہوئی۔ آپ کی رائے اسے مزید بہتر بنانے میں ہماری مدد کر سکتی ہے۔

  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

بلقیس ایدھی بھی چل بسیں لیکن وہ دلوں میں زندہ رہیں گی

پاکستانی انسان دوست عبدالستار ایدھی کی بیوہ بلقیس بانو ایدھی کے انتقال پر پاکستان بھر میں سوگ کا عالم ہے۔ بلقیس بانو نے نہ صرف عبدالستار ایدھی کی زندگی میں بلکہ ان کے سنگ انسانوں کی خدمت میں بھی اہم کردار ادا کیا۔ کچھ ماہ قبل ہی رابعہ بگٹی نے کراچی میں بلقیس ایدھی سے بات کی تھی۔

ویڈیو دیکھیے 04:25