بلقان خطے میں انسانوں کے اسمگلر متحرک کیسے؟ | تمام میڈیا مواد | DW | 21.05.2016
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

بلقان خطے میں انسانوں کے اسمگلر متحرک کیسے؟

گزشتہ برس لاکھوں مہاجرین یونان سے بلقان خطے کے ذریعے مغربی اور شمالی یورپ پہنچے۔ ان مہاجرین کی آمد کو روکنے کے لیے بلقان کی ریاستوں نے رواں برس مارچ میں اپنی سرحدیں بند کر دی تھیں، جو تاحال بند ہیں۔ تاہم انسانوں کے اسمگلر اب بھی اس پورے خطے میں متحرک ہیں اور بڑی بڑی رقوم لے کر مہاجرین کو ایک مقام سے دوسرے مقام تک لے جا رہے ہیں۔ اس موضوع پر ڈی ڈبلیو کے ایڈیٹر عاطف توقیر کی اے ٹی وی سے خصوصی گفتگو

ویڈیو دیکھیے 03:32
Now live
03:32 منٹ

پڑھیں بھی