برلینالے ٹیلنٹ پروگرام میں پاکستانی فلم ساز خواتین بھی شامل | فن و ثقافت | DW | 26.02.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

فن و ثقافت

برلینالے ٹیلنٹ پروگرام میں پاکستانی فلم ساز خواتین بھی شامل

برلینالے ٹیلنٹ پروگرام میں شرکت کے لیے اس مرتبہ دنیا بھر سے دو سو پچاس نوجوانوں کا انتخاب کیا گیا۔ برلن فلم فیسٹول کے دوران جاری برلینالے ٹیلنٹ پروگرام میں دو پاکستانی نوجوان فلم ساز خواتین بھی اپنی تخلیقات کو عملی جامہ پہنانے کے لیے کوشاں ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 03:27