برلن کا اسٹریٹ آرٹ | تمام میڈیا مواد | DW | 07.09.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو پکچر گیلری

برلن کا اسٹریٹ آرٹ

برلن شہر کے کئی علاقوں کی گلیوں کی دیواروں پر کی گئی رنگ برنگی ’نقش و نگاری‘ بہت اہمیت رکھتی ہے۔ یہ دانستہ توڑ پھوڑ یا بگاڑ کے زمرے میں بھی آتی ہے۔ لیکن کچھ آرائشی نمونے واقعی فن میں شمار کیے جا سکتے ہیں۔

اس سے مزید ڈی ڈبلیو پکچر گیلری