برلن میں پاکستانی پکوان، ایک منفرد انداز میں | معاشرہ | DW | 04.10.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

معاشرہ

برلن میں پاکستانی پکوان، ایک منفرد انداز میں

برلن ميں ’مارکٹ ہالے نوئن‘ نامی اسٹریٹ فوڈ مارکیٹ میں ماما شیبز چٹپٹی پودھینے کی چٹنی کے ساتھ لذیذ کدُو کے پکوڑے تیار کرتی ہیں۔ جانيے يہ ’ماما شیبز‘ ہيں کون اور جرمن شہریوں کو ان کے ہاتھ سے بنے لذیذ پاکستانی پکوان پسند آ رہے ہیں؟

ویڈیو دیکھیے 03:33