برلن میں ٹی ریکس کا ڈھانچا | تمام میڈیا مواد | DW | 19.07.2015
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

آغاز

برلن میں ٹی ریکس کا ڈھانچا

اگلے چند ماہ میں برلن کے تاریخ فطرت کے میوزیم میں غیرمعمولی انداز سے محفوظ ٹائنوسارز ریکس کے ڈھانچے کو جوڑا جائے گا۔ ٹائنوسار ٹریسٹن قریب 66 ملین سال پرانا ہے۔