برلن میں بین الاقوامی ایئرشو 2018 | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 25.04.2018
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

برلن میں بین الاقوامی ایئرشو 2018

برلن میں بین الاقوامی ایئر شو ILA 2018 کا افتتاح چانسلر میرکل نے کیا۔ جرمنی میں ایئر شو کی تاریخ ایک سو برس سے بھی زیادہ پرانی ہے۔ پہلا ایئر شو سن 1909ء میں جرمن شہر فرینکفرٹ میں منعقد ہوا تھا جب کہ سن 1912ء سے اِس کا اہتمام برلن میں کیا جانے لگا۔

ویڈیو دیکھیے 02:13