برق رفتاری اور ہر جگہ رسائی، رولر اسکیٹس والی پولیس فورس
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز اور خاص طور سے ٹریفک جام کے دوران ہونے والی وارداتیں شہریوں کے لیے شدید پریشانی کا باعث بنی رہی ہیں۔ مگر کراچی میں پولیس نے اس کا ایک توڑ ڈھونڈ نکالا ہے۔ کراچی سے عنبرین فاطمہ کی رپورٹ۔