برسل‍ز میں کشمیریوں کا بھارتی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 15.08.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

برسل‍ز میں کشمیریوں کا بھارتی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ

بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر کشمیری برادری نے بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں بھارتی سفارت خانے کے سامنے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا۔ یہ احتجاج نئی دہلی میں مودی حکومت کی طرف سے بھارت کے زیر انتظام کشمیرکی خصوصی آئینی حیثیت ختم کرنے کے فیصلے کے خلاف کیا گیا۔ مظاہرے کے سینکڑوں شرکاء نے مختلف پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے، جن پر کشمیر کی آزادی سے متعلق نعرے لکھے تھے۔

ویڈیو دیکھیے 02:10