برازیل میں کیوں جنگلات کو لگا دی جاتی ہے آگ ؟ | سوال | DW | 21.11.2017
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

سوال

برازیل میں کیوں جنگلات کو لگا دی جاتی ہے آگ ؟

برازیل میں ماحولیاتی کارکن شدید دباؤ کا شکار ہیں۔ اس ملک میں دو ہزار پندرہ میں پچاس ماحولیاتی کارکن قتل کر دیے گئے تھے۔ اب یہاں درختوں کو جلا کر انہیں زراعت کے لیے استعمال کیے جانے کے رجحان میں اضافہ ہوا ہے۔ مقامی باشندوں اور تحفط ماحول کے لیے سرگرم بہت سے کارکنوں کا کہنا ہے کہ اس سارے معاملے میں کچھ سیاست دان اور طاقت ور افراد ملوث ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 04:24
Now live
04:24 منٹ

پڑھیں بھی