بحیرہ روم میں ریسکیو کے ڈرامائی مناظر | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 29.11.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

بحیرہ روم میں ریسکیو کے ڈرامائی مناظر

اطالوی کوسٹ گارڈز کی جاری کردہ ویڈیو میں ریسکیو کے انتہائی ڈرامائی مناظر دیکھے گئے۔ بحیرہ روم میں تارکین وطن کی ایک کشتی الٹ گئی، جس میں 175 سے زائد افراد سوار تھے۔ کوسٹ گارڈز 149 افراد کو بچانے میں کامیاب رہے۔ بیس افراد لاپتہ ہیں جن میں پاکستانی پناہ گزین بھی شامل ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 01:57

پڑھیں بھی