1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تنازعاتمیانمار

باغیوں کے خلاف میانمار کی فوج کی کارروائی

26 اپریل 2024

میانمار کی فوجی حکومت کے مخالف ایک باغی گروپ نے ایک اہم سرحدی شہر سے اپنے جنگجوؤں کو واپس بلوا لیا ہے۔ کارین نیشنل یونین کے ایک رہنما کے بقول فوجی جنتا کے حملوں کے باعث تھائی لینڈ سے متصل میاواڈی نامی شہر سے اس پسپائی کو عارضی تصور کیا جائے۔

https://p.dw.com/p/4fBjr
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔