بارسلونا کا کتھک اسکول  | فن و ثقافت | DW | 22.11.2018
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

فن و ثقافت

بارسلونا کا کتھک اسکول 

بارسلونا کے کتھک اسکول میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے استاد فصیح الرحمان ہسپانوی شہریوں کو اس روایتی اور کلاسیکی رقص کی تربیت دینے میں مصروف ہیں۔ اس اسکول میں نام ور پاکستان کتھک رقاص آ چکے ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 04:40