بابری مسجد کے انہدام کو ستائیس سال ہو گئے، بھارت میں مظاہرے | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 07.12.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

بابری مسجد کے انہدام کو ستائیس سال ہو گئے، بھارت میں مظاہرے

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں بابری مسجد کے انہدام کی 27 ویں برسی کے موقع پر دارالحکومت نئی دہلی میں مسلم تنظیموں نے احتجاجی مظاہرے کیے اور مسجد کی مسماری میں ملوث قصور واروں کو سزا دیے جانے کا مطالبہ کیا۔

ویڈیو دیکھیے 02:13

پڑھیں بھی