dw.com کے بِیٹا ورژن پر ایک نظر ڈالیے۔ ابھی یہ ویب سائٹ مکمل نہیں ہوئی۔ آپ کی رائے اسے مزید بہتر بنانے میں ہماری مدد کر سکتی ہے۔
حسن علی کا شمار پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ان کھلاڑیوں میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنے کیریئر کے آغاز ہی میں اپنی کارکردگی کی وجہ سے ایک نمایاں مقام حاصل کرلیا۔ ڈی ڈبلیو کی نمائندہ کوکب جہاں نے حسن علی سے خصوصی گفتگو کی ہے