ای یو پاکستان تناؤ - یورپی پارلیمان کی قرارداد واقعی اسلاموفوبیا پر مبنی ہے؟ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 05.05.2021
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

ای یو پاکستان تناؤ - یورپی پارلیمان کی قرارداد واقعی اسلاموفوبیا پر مبنی ہے؟

پاکستان میں توہین مذہب کے قانون اور انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں کے واقعات کے تناظر میں یورپی پارلیمان نے پاکستان کے ساتھ تجارتی معاہدے ’جی ایس پی پلس‘ پر نظرثانی کا مطالبہ کیا ہے۔ اس قرارداد کے ای یو۔ پاک تعلقات پر کیا اثرات مرتب ہو سکتے ہیں؟

ویڈیو دیکھیے 05:11