ایک مراکشی خاتون کی المناک کہانی | وجود زن | DW | 16.09.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

وجود زن

ایک مراکشی خاتون کی المناک کہانی

بشری کا تعلق مراکش سے ہے۔ وہ سولہ برس کی تھی، جب اس نے جسم فروشی شروع کی۔ اب اس کی کم عمر بچیاں بھی جسم فروشی پر مجبور ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 02:31