ایک بے نام ایلان کردی | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 19.10.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

ایک بے نام ایلان کردی

پناہ گزینوں کی ایک کشتی 8 اکتوبر کو بحیرہ روم میں ڈوب گئی تھی۔ تیونس سے اٹلی کی جانب محو سفر اس کشتی میں 50 افراد سوار تھے۔ سمندر کی تہہ میں الٹی ہوئی کشتی کے نیچے سے 12 تارکین وطن کی لاشیں ملیں، جن میں ایک نوجوان ماں اور کم سن بچے کی لاشیں بھی شامل تھیں۔ بچہ مرنے کے دس روز بعد بھی ماں کے گلے سے لپٹا ہوا تھا۔

ویڈیو دیکھیے 02:18