ہم اپنی سروس کو بہتر بنانے کے لیے کوکیز استعمال کرتے ہیں۔ اس بارے میں مزید تفصیلات ڈیٹا کے تحفظ سے متعلق حصے میں دیکھی جا سکتی ہیں۔
بھیجیے Facebook Twitter Whatsapp Web EMail Facebook Messenger Web reddit
پیرما لنک https://p.dw.com/p/3KwJT
لارڈز کے میدان میں پاکستان کے جنوبی افریقہ کے ساتھ میچ پر نہ صرف پوری پاکستانی قوم کی نظریں لگی ہیں بلکہ دنیا بھر سے پاکستانی ورلڈ کپ میں اپنی ٹیم کا حوصلہ بڑھانے کے لیے وہاں پہنچے ہوئے ہیں۔ ایسے ہی کچھ شائقین کے پیغامات دیکھیے اس ویڈیو میں۔
آج سے ٹھیک 35 برس قبل یہ 18 اپریل کا ہی دن تھا جب پاکستانی کرکٹ کے عظیم بلے باز جاوید میانداد نے بھارت کے خلاف ایک میچ کی آخری گیند پر ایک زور دار چھکا مارا تھا۔ اس چھکے نے کرکٹ کی تاریخ میں بہت کچھ بدل دیا۔
پاکستان نے راولپنڈی ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کو پچانوے رنز سے ہرا کر دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز دو صفر سے جیت لی۔ یہ تاریخ میں پہلا موقع ہے کہ پاکستان نے جنوبی افریقہ کو ٹیسٹ سیریز میں کلین سویپ کرنے کا اعزاز حاصل کیا۔
پاکستان سے ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بعد جنوبی افریقی قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان فف ڈوپلوسی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ وہ اب ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ پر توجہ مرکوز کرنا چاہتے ہیں۔
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو کراچی ٹیسٹ میں سات وکٹ سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی۔ یہ پاکستان کی جنوبی افریقہ کے خلاف اپنی سرزمین پر 18 سال بعد پہلی کامیابی ہے۔