ایچ آئی وی کا مکمل خاتمہ، سائنسدان کامیاب | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 04.07.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

ایچ آئی وی کا مکمل خاتمہ، سائنسدان کامیاب

ایک طویل عرصے تک ایچ آئی وی انفیکشن کو جیسے موت کا پیغام سمجھا جاتا تھا۔ اب تک ایڈز کا سبب بننے والے اس وائرس کو دوائیوں کے ذریعے کنٹرول تو کیا جا رہا ہے مگر یہ دوائیاں پھر زندگی بھر لینا پڑتی ہیں۔ اب دو امریکی محقق پہلی بار ایچ آئی وی سے متاثرہ ایک چوہے میں اس وائرس کو مکمل طور پر ختم کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 01:47

پڑھیں بھی