ایمیزون کی گلابی ڈولفن کو تحفظ فراہم کرنے کی کوشش | سوال | DW | 06.02.2018
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

سوال

ایمیزون کی گلابی ڈولفن کو تحفظ فراہم کرنے کی کوشش

ایمیزون کے علاقے میں پائی جانے والی گلابی رنگ کی دریائی ڈولفن کی بقا خطرے میں ہے۔ مختلف آبی بجلی گھر ان مچھلیوں کا راستہ روک دیتے ہیں اور سونے کی کان کنی میں استعمال ہونے والے پارے گلابی ڈولفن کے اعضاء میں زہر پھیلا رہے ہیں۔ تحفظ فطرت کا عالمی فنڈ ڈبلیو ڈبلیو ایف اس صورت حال میں بہتری کے لیے کوشاں ہے۔

ویڈیو دیکھیے 05:29

پڑھیں بھی