ایمسٹرڈیم کا ماضی کا عام سا علاقہ اب اتنا مہنگا کیوں؟ | سوال | DW | 10.04.2017
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

سوال

ایمسٹرڈیم کا ماضی کا عام سا علاقہ اب اتنا مہنگا کیوں؟

ایمسٹرڈیم کا مرکزی قدیمی علاقہ کسی دور میں متوسط طبقے کی آماج گاہ ہوتا تھا، مگر اب ایسا نہیں۔ اب امیر ترین افراد یہاں نہروں کے کنارے بنے قدیمی فلیٹس خرید کر انہیں اس طرح جدید رہائش گاہوں میں تبدیل کر رہے ہیں کہ ان کا روایتی پن بھی خراب نہ ہو۔ یہ عمارتیں باہر سے دیکھنے میں بوسیدہ ضرور دکھائی دے رہی ہیں، مگر اندر ایک الگ ہی دنیا ہے۔

ویڈیو دیکھیے 03:00
Now live
03:00 منٹ