ایمسٹرڈیم ریڈ لائٹ ڈسٹرکٹ کے بغیر کیسا لگے گا؟ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 28.10.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

ایمسٹرڈیم ریڈ لائٹ ڈسٹرکٹ کے بغیر کیسا لگے گا؟

ہالینڈ کا شہر ایمسٹرڈیم اپنے ریڈ لائٹ ڈسٹرکٹ کے باعث بھی مشہور ہے۔ نہر کنارے روشن کھڑکیوں میں کھڑی سیکس ورکرز لاکھوں سیاحوں کو اپنی جانب متوجہ کرتی ہیں۔ تاہم مقامی رہائشی سیاحوں کی بہتات سے ناخوش بھی ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 01:43