’ایمرجنگ پاکستان‘ برلن میں جدید پاکستانی فیشن شو | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 24.03.2018
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

’ایمرجنگ پاکستان‘ برلن میں جدید پاکستانی فیشن شو

جرمن دارالحکومت برلن کے معروف ’رٹز کارلٹن‘ ہوٹل میں ’ایمرجنگ پاکستان‘ کے عنوان سے ایک فیشن شو کا انعقاد کیا گیا۔ یومِ پاکستان کی تقریب میں روایتی کلاسیکی موسیقی پر رقص کے ساتھ رنگا رنگ پاکستانی ملبوسات پیش کیے گئے۔ اس فیشن شو کی چند جھلکیاں دیکھے اس ویڈیو میں

ویڈیو دیکھیے 02:02

پڑھیں بھی