ایمازون کے جنگلات ’موت‘ کے دہانے پر | عنوانات | DW | 18.10.2021
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

عنوانات

ایمازون کے جنگلات ’موت‘ کے دہانے پر

ایمازون کے جنگلات سے خارج ہونے والی ضرر رساں گیسوں کی سالانہ شرح اٹلی یا اسپین جیسے ممالک سے زیادہ ہو چکی ہے۔ اب ان جنگلات سے اس سے زیادہ مقدار میں یہ گیسیں خارج ہو رہی ہیں، جتنی یہ جذب کر رہے ہیں۔ یہ معاملہ زمین کے ماحول کے لیے تباہ کن ثابت ہو سکتا ہے۔

ویڈیو دیکھیے 02:25

پڑھیں بھی