’ایسے کھیل پاکستانی اور افغان عوام کو قریب لا سکتے ہیں‘ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 15.02.2021
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

’ایسے کھیل پاکستانی اور افغان عوام کو قریب لا سکتے ہیں‘

پاکستان کے جنوب مغربی صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پانچ برس کے وقفے کے بعد بُزکشی کا میچ کھیلا گیا ہے۔ پاکستان اور افغانستان کے حکام نے اسے دونوں ممالک کے عوام کو قریب لانے کی کوشش قرار دیا ہے۔

ویڈیو دیکھیے 03:01

پڑھیں بھی