ایسا شہر جو کبھی ویران ہو چکا تھا | سوال | DW | 27.08.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

سوال

ایسا شہر جو کبھی ویران ہو چکا تھا

ایک اطالوی انٹرپرینیور نے اخلاقی معیارات کا خیال کرتے ہوئے کامیابی حاصل کی ہے۔ ان کی فیکٹری کے تیار کردہ ملبوسات بہت مہنگے تو ہیں لیکن فیکٹری میں کام کرنے والے ملازمین ماہانہ تنخواہ اور انہیں فراہم کی گئی سہولیات کے باعث بہت مطمئن اور خوش ہیں۔ یہ اطالوی انٹرپرینیور خود کو ایک ’’انسان دوست سرمایہ‘‘ قرار دیتے ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 03:27

پڑھیں بھی