’ایران سے خطرہ‘، اسرائیل نے میزائل دفاعی نظام فعال کر دیا | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 09.01.2021
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

’ایران سے خطرہ‘، اسرائیل نے میزائل دفاعی نظام فعال کر دیا

مقامی میڈیا کے مطابق مقتول ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی پہلی برسی کے موقع پر جنوبی شہر ایلات میں اینٹی بیلسٹک میزائل نظام نصب کیا گیا ہے۔ امریکا میں نو منتخب صدر جو بائیڈن کو اقتدار کی منتقلی تک مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے امکانات ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 01:06

پڑھیں بھی