ایتھنز کا ’پروٹیسٹ ڈاگ‘ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 07.01.2018
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

ایتھنز کا ’پروٹیسٹ ڈاگ‘

یونانی دارالحکومت ایتھنز میں ملکی پارلیمان کے قریب گزشتہ کئی برسوں کے دوران ہونے والے حکومت مخالف مظاہروں میں کچھ کُتے بھی شامل ہوتے رہے ہیں۔ یونانی دارالحکومت کے ان آوارہ کُتوں کو ’پروٹیسٹ ڈاگز‘ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اس بارے میں مزید اس ویب ویڈیو میں جانیے۔

ویڈیو دیکھیے 01:07
Now live
01:07 منٹ