ایئر ٹیکسیاں روزمرہ کی ٹریفک سے جان بچانے کا عمدہ راستہ ہیں۔ پیرس اولمپک کھیلوں کے دوران ایسی ٹیکسیاں ہواؤں میں اڑتی دیکھی گئیں۔ اب تو بہت سے اسٹارٹ اپ ان الیکٹرک ایئر ٹیکسیوں کے ماڈل تیار کر رہے ہیں۔ توقع ہے کہ سن 2050 تک دنیا بھر کے کم ازکم 200 شہروں میں ایئر ٹیکسیاں استعمال کی جا رہی ہوں گی۔