اہلیانِ کیمنٹس کی جانب سے نسل پرست مظاہرین کی مذمت | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 08.09.2018
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

اہلیانِ کیمنٹس کی جانب سے نسل پرست مظاہرین کی مذمت

جرمن شہر کیمنٹس میں ایک 35 سالہ جرمن کی ہلاکت کے بعد شروع ہونے والے مظاہروں کے نتیجے میں مہاجرین مخالف جذبات ابھر کر سامنے آئے تھے۔ تاہم اس مشرقی شہر کے ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل کر انتہائی دائیں بازو کے مظاہرین کی مخالفت بھی کر رہے ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 01:29
Now live
01:29 منٹ

پڑھیں بھی