’اپنا ملک بہت یاد آتا ہے‘ | تمام میڈیا مواد | DW | 28.12.2017
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

’اپنا ملک بہت یاد آتا ہے‘

مجیب االلہ اور محمد فہد کا شمار ان ہزاروں روہنگیا میں ہوتا ہے جو میانمار کو چھوڑ کر بنگلہ دیش جا چکے ہیں۔ موبائل فون سے لی گئی تصاویر کو دیکھ کر وہ میانمار میں اپنی پرانی زندگی کو یاد کرتے ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 02:03
Now live
02:03 منٹ