اپنا امتحان بھی ایپ کے ذریعے | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 06.07.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

اپنا امتحان بھی ایپ کے ذریعے

کورونا وائرس کی وبا کے دوران اسکول جانے والے بچوں کا خاصا تعلیمی نقصان ہوا ہے۔ تنزانيہ کے ايک چودہ سالہ بچے نے ايک ايپليکيشن تيار کی ہے، جس کی مدد سے اسکول جانے والے بچے خود اپنا امتحان لے سکتے ہيں اور يہ جان سکتے ہيں کہ ان کی پڑھائی کيسی جاری ہے۔

ویڈیو دیکھیے 01:47

پڑھیں بھی