آٹسٹک افراد غیر معمولی ذہانت کے حامل | سوال | DW | 30.09.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

سوال

آٹسٹک افراد غیر معمولی ذہانت کے حامل

آٹسٹک یا خود محوری کے شکار افراد کو روزگار کی تلاش یا ملازمتیں برقرار رکھنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ لیکن جرمن شہر میونخ میں ایک کمپنی آٹسٹک افراد کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھا رہی ہے اور انہیں پروگرامنگ جیسے شعبوں میں نوکریاں فراہم کر رہی ہے۔

ویڈیو دیکھیے 03:46
  • تاریخ 30.09.2019
  • دورانیہ 03:46 منٹ
  • ایک یا ایک سے زیادہ کلیدی الفاظ درج کریں سائنس
  • پرنٹ کریں یہ صفحہ پرنٹ کریں
  • پیرما لنک https://p.dw.com/p/3QVRh

پڑھیں بھی