انٹرنیٹ پر راتوں رات شہرت حاصل کرنے والا نابینا موسیقار | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 16.01.2021
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

انٹرنیٹ پر راتوں رات شہرت حاصل کرنے والا نابینا موسیقار

سوشل میڈیا پر آپ نے ’ایوان پولکا‘ گیت پر جھومتی بلی کی وائرل ویڈیو تو ضرور دیکھی ہوگی۔ سن 2020 کی مقبول ترین میم کی وجہ سے ترک موسیقار بلال گوریگن راتوں رات مشہور ہو گئے۔

ویڈیو دیکھیے 02:01