1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

انسانی یاد داشت کیسے کام کرتی ہے؟

9 اگست 2024

ہماری قلیل مدتی یاد داشت مختصر وقت میں بہت سی معلومات جمع کرتی ہے. اس کے بعد فائلنگ شروع ہوتی ہے۔ اہم معلومات ہماری طویل مدتی یاد داشت میں داخل ہوتی ہیں جہاں حقائق، قواعد اور سوانح حیات کی معلومات کو ذخیرہ کرنے کے لیے مختلف نظام کام کرتے ہیں۔

https://p.dw.com/p/4jIVe
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔