انسانی فضلے کو ’ڈیجیٹل کرنسی‘ میں بدلنے والا ٹوائلٹ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 29.07.2021
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

انسانی فضلے کو ’ڈیجیٹل کرنسی‘ میں بدلنے والا ٹوائلٹ

جنوبی کوریا کے اس خاص ٹوائلٹ کو استعمال کرنے والے افراد کو انعام کے طور پر ورچوئل کرنسی دی جاتی ہے۔ اس ماحول دوست بیت الخلا میں بول و براز سے نکلنے والی میتھین گیس سے بجلی بنائی جاتی ہے۔

ویڈیو دیکھیے 01:28