انسانی دماغ اتنی زیادہ توانائی کیوں استعمال کرتا ہے؟ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 25.09.2021
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

انسانی دماغ اتنی زیادہ توانائی کیوں استعمال کرتا ہے؟

سائز میں اناناس، وزن میں ٹوسٹر اور دکھنے میں اخروٹ جیسا ہمارا دماغ۔ جس کے سہارے ہم دیکھتے، سنتے، چلتے، سوتے، اور ظاہر ہے سوچتے ہیں۔ ہماری تمام یادیں، خواہشات، منصوبے، امیدیں اسی میں چھپی ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 03:12

پڑھیں بھی