انسانوں کی مانند ڈرائیونگ سیکھتی خودکار گاڑیاں | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 08.12.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

انسانوں کی مانند ڈرائیونگ سیکھتی خودکار گاڑیاں

دنیا بھر میں مختلف کمپنیاں خودکار طریقے سے چلنے والی کاریں تیار کر چکی ہیں۔ یہ اٹانومس گاڑیاں سڑک پر فیصلے کے لیے سینسرز، راڈار اور دیگر بیرونی آلات پر انحصار کرتی ہیں مگر معروف ٹیکنالوجی کمپنی آئی بی ایم کا منصوبہ اس سے ذرا ہٹ کر ہے جس کے لیڈ سائنٹسٹ پاکستان سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر شہزاد چیمہ ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 04:16