امیر جرمنی میں بڑھتی غربت | تمام میڈیا مواد | DW | 25.02.2016
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

امیر جرمنی میں بڑھتی غربت

جرمنی میں 12.5 ملین شہری غریب تصور ہوتے ہیں یعنی اُن کی آمدنی اتنی کم ہے کہ وہ سماجی زندگی میں حصہ نہیں لے سکتے۔ گزشتہ دَس برسوں میں غریب پنشن یافتہ بزرگوں کی تعداد میں 46 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ جرمنی بھر میں مفت خوراک فراہم کرنے والے مراکز سے بھی اب اس طرح کے بزرگ زیادہ سے زیادہ استفادہ کر رہے ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 02:01
Now live
02:01 منٹ